ٹیگس - اسلامي تحريک پاکستان
اسلامی تحریک پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک پاکستان کے سینئر نائب صدر اور مرکزی پارلیمانی بورڈ کے سربراہ اور مرکزی سیکریٹری جنرل نے گذشتہ روز سیالکوٹ میں ممتاز کاروباری شخصیت اور اگلے روز تونسہ شریف ڈیرہ غازی میں باقر عباس کلاچی کی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5259 تاریخ اشاعت : 2013/04/07