ٹیگس - عمر قید
مسلم علماء کونسل لبنان:
مسلم علماء کونسل لبنان کی انتظامیہ بورڈ کے صدر نے شیخ «علی سلمان» کو عمر قید سزا دیئے جانے کو ظالمانہ اور مکمل سیاسی حکم جانا اور کہا کہ یہ حکم فقط بحرین کے بحران میں شدت لانے کا سبب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 439655 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
اس حال میں کہ الوفاق پارٹی بحرین کے سربراہ شیخ علی سلمان کے حکم کے سلسلہ میں کورٹ میں اپیل داخل کی گئی تھی
بحرینی کورٹ نے انہیں عمر قید کی سزا سنا دی۔
خبر کا کوڈ: 439631 تاریخ اشاعت : 2019/01/28
بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437561 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437561 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
بحرین کی نمایشی عدالت نے کل بحرین کے ۶ شہریوں کو ملک کے حالات کو خراب کرنے کے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436125 تاریخ اشاعت : 2018/06/01