مزدور ڈے

ٹیگس - مزدور ڈے
حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوزایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم مقام صدر حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے مزدور ڈے کے موقع پر سربراہ اسلامی تحریک نے مزدور تنظیموں، ٹریڈیونینز اور مزدوروں کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے والے تمام طبقوں پر زور دیا کہ وہ اسلام کے عادلانہ نظام اور استحصال سے پاک تعلیمات پر عمل کو اپنی جدوجہد کا محور قرار دیں۔
خبر کا کوڈ: 5338    تاریخ اشاعت : 2013/05/01