آيت‌الله جوادي آملي :

ٹیگس - آيت‌الله جوادي آملي :
آیت‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتہ کہ ہم لوگوں پر واجب ہے کہ ولایت فقیہ جامع الشرایط کو قبول کریں ولایت فقیہ کے معنی کو بیان کرتے ہوئے کہا : ولایت فقیہ کسی فقیہ شخص کی ولایت نہیں ہے بلکہ عوام پر قرآن و عترت، اسلام و فقہ کی ولایت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5357    تاریخ اشاعت : 2013/05/06