ٹیگس - بے خبر علماء
آیتالله مظاهری :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مظاهری نے کہا : صحابی پیامبر اکرم (ص) اور امیرالمومنین حضرت علی (ع) کے مرقد مطہر کی بے حرمتی و تخریبی عمل کا تعلق تمام مسلمانوں سے ہے اور اس سلسلہ میں شیعہ اور اھل سنت کے علماء و حوزات علمیہ کی ذمہ داری ہے اس پست و قابل شرم اقدام کی شدید طور سے مذمت کریں اور اسلام کے مقدسات کی اہانت و بے حرمتی کرنے والوں سے مقابلہ کے لئے مستحکم قدم بڑھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 5362 تاریخ اشاعت : 2013/05/07