سياسي و اقتصادي رزم

ٹیگس - سياسي و اقتصادي رزم
رہبر انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج ملک کے ھزاروں تعلیم یافتہ افراد سے ملاقات میں تاکید کی : مختلف میدانوں میں ملک کی تیز رفتار ترقی و پیشرفت کو جاری رکھنے کے لئے سیاسی اور اقتصادی رزم ضروری ہے اور تعلیم و تربیت کا ادارہ اس سلسلے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5369    تاریخ اشاعت : 2013/05/08