آيت‌الله نوري همداني :

ٹیگس - آيت‌الله نوري همداني :
آیت‌الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌ الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتہ کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی حفاظت ، اسلامی دنیا کے علماء کے درمیان اتحاد و اتفاق کا قیام ، تکفیریوں سے مقابلہ کا بنیادی راستہ جانا ہے اور کہا : بہت ہی عجیب بات ہے کہ سلفی وہابی اھل بیت علیہم السلام سے توسل کو شرک و کفر کہتے ہیں لیکن امریکا اور اپنے حکام سے توسل کو شرک نہیں کہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5374    تاریخ اشاعت : 2013/05/11