ملت جعفريہ

ٹیگس - ملت جعفريہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے دہشت گردی، لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کو ملک کے سب سے بڑے مسائل بتاتے ہوئے تاکید کی: امید ہے نئی جمہوری حکومت مذکورہ تینوں بڑے مسائل کے حل کیلئے موثر حکمت عملی اپنائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5425    تاریخ اشاعت : 2013/05/22