Tags - قانون
شیخ تمیم بن حمد آل ثانی :
قطر کے بادشاہ نے کہا کہ بعض علاقائی ممالک بھی شام ، یمن اور لیبیا کے حالات خراب ہونے کے ذمہ دار ہیں ۔
News ID: 440112 Publish Date : 2019/04/07
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ان قوانین پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے عوام کے جان و مال کا تحفظ کیا جائے۔
News ID: 439642 Publish Date : 2019/01/29
ایران کے وزیر خارجہ نے مائیک پمپئو کے سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ سے متعلق اشتعال انگیز بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 437809 Publish Date : 2018/12/03
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نئی امریکی پابندیوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ پابندیاں عالمی عدالت انصاف کے احکامات کی خلاف ورزی ہیں۔
News ID: 437433 Publish Date : 2018/10/18
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے نے کہا کہ امریکہ نے موجودہ صدی میں سلامتی کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے عراق پر جارحیت کی اور اس نے سلامتی کونسل کے کردار کو بھی سراسر نظرانداز کیا جبکہ یہ اقدام اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی تھی۔
News ID: 437024 Publish Date : 2018/08/31
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ قانون کو کاغذوں سے نکال کر عملی صورت میں اس کا نفاذ وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔
News ID: 435015 Publish Date : 2018/02/13
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : شریف خاندان خود کو بڑا اور قانون کو چھوٹا سمجھنے کی بیماری کا شکار ہے ۔
News ID: 430051 Publish Date : 2017/09/22
حجت الاسلام والمسلمین صافی گلپایگانی:
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد نے رمضان المبارک مہینہ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس پر برکت مہینیہ کو قرآن کریم کے نزول کا مہینہ جانا ہے کہ قرآن کریم آسمانی احکامات اور اسلام کی بنیادی قانون کی کتاب ہے ۔
News ID: 428279 Publish Date : 2017/05/28
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ حکام کو چاہیئے قانون کو تعلقات پر قربان نہ کریں بیان کیا : ہر شخص کو حق کی پیروی کرنی چاہیئے چاہے وہ اس کے نقصان کا سبب ہی کیوں نہ ہو اور حق صاحب حق تک پہونچائیں ۔
News ID: 6627 Publish Date : 2014/04/11
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ حکام کو چاہیئے قانون کو تعلقات پر قربان نہ کریں بیان کیا : ہر شخص کو حق کی پیروی کرنی چاہیئے چاہے وہ اس کے نقصان کا سبب ہی کیوں نہ ہو اور حق صاحب حق تک پہونچائیں ۔
News ID: 6626 Publish Date : 2014/04/11