ٹیگس - خطبہ
امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کی جانب سے صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی استواری کی راہ ہموار کرنے کی کوشش نے سبھوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے اس کی بہت زیادہ مذمت کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443650 تاریخ اشاعت : 2020/09/06
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی صدر خود اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ انہوں نے مغربی ایشیائی خطے میں ۷ کھرب ڈالر خرچے کئے مگر انھیں کچھ نہیں ملا لہذا اس سے خطے میں امریکی شکست ظاہر ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436277 تاریخ اشاعت : 2018/06/15
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں بعض اسلامی ممالک میں عید کے دن ہونے والے بم دھماکے اور نمازگزاروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظھار کیا اور کہا: امریکا، برطانیہ اور صیہونی انٹیلیجنس کے ہاتھوں پرورش یافتہ دہشت گردوں نے مسلمانوں کی عید ماتم میں بدل دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422474 تاریخ اشاعت : 2016/07/07