ٹیگس - محبت اور مہرباني
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے تولی و تبری کو شیعہ کے اعتقادی اصول میں سے دو اہم اصول جانا ہے اور کہا : مطلق محبت اور مہربانی شیعوں سے قابل قبول نہیں ہے ضروری ہے کہ دوستی اور دشمنی کے حدود معین ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 5530 تاریخ اشاعت : 2013/06/13