ٹیگس - آیت الله جنتی
آیت الله جنتی:
گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری نے ملک میں امریکا کی نئی شیطنت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: میڈیا کا وظیفہ ہے کہ اس طرح کی باتوں سے قوم کو مطلع کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439653 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
آیت الله جنتی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تھران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبوں میں ہفتہ وحدت اور پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے عیسائیوں سے خطاب میں کہا: عیسی(ع) کی طرح مظلوموں کی حمایت اور امن وانصاف کے قیام کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8857 تاریخ اشاعت : 2015/12/26
آیت الله جنتی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے ایرانی عوام کو انقلاب اسلامی کا حامی بتاتے ہوئے کہا: ہماری مشکلات کا حل امریکا سے رابطہ میں پوشیدہ نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7745 تاریخ اشاعت : 2015/01/31