امریکی جیل

ٹیگس - امریکی جیل
ایران کے آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے ڈائریکٹر نے ایران کے پریس ٹی وی چینل کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی کی امریکی جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست اور حق و انصاف کی کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439656    تاریخ اشاعت : 2019/01/31