ٹیگس - ماہ مبارک
آیت الله سیستانی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع عالی قدر حضرت آیت الله سیستانی نے ضرورت کے وقت اور امتحانات کے زمانے میں ماہ مبارک رمضان میں طلباء کا روزہ نہ رکھنا جائز بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8111 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
رسا نیوز ایجنسی - رمضان کے مبارک مہینہ کے آغاز پر امام سجاد ـ علیه السلام ـ سےمنقول صحیفہ سجادیہ میں موجود دعا روزہ دار کو رمضان کے مبارک مہینہ کی اچھی شناخت اور اس کی اہمیت کے ادراک میں مددگار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6955 تاریخ اشاعت : 2014/06/29
رسا نیوز ایجنسی - شیخ صدوق[1](رہ) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا[2] سے اور حضرت نے اپنے آباء طاہرین علیھم السلام کے واسطے سے امیرالمومنین علیہ السلام نقل کیا کہ تم اچھی نیت اور بری باتوں سے دلوں کے پاک کرنے کے ساتھ اس ماہ میں خدا ئے تعالیٰ سے سوال کرو کہ وہ تم کو اس ماہ کے روزے رکھنے اور اس میں تلاوتِ قرآن کرنے کی توفیق عطا کرے کیونکہ جو شخص اس بڑائی والے مہینے میں خدا کی طرف سے بخشش سے محروم رہ گیا وہ بدبخت اور بدانجام ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 5630 تاریخ اشاعت : 2013/07/11

خبر کا کوڈ: 5629 تاریخ اشاعت : 2013/07/09

رسا نیوز ایجنسی - ھند و پاکستان کی علمائے کرام اور ہلال کمیٹی کے ارکین نے آج منگل کی شام ماہ مبارک کا چاند نظر نہ آنے سے با خبر کیا لھذا جمعرات ماہ مبارک رمضان کا پہلا دن ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 5627 تاریخ اشاعت : 2013/07/09