معظم انقلاب

ٹیگس - معظم انقلاب
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مجاہد عالم دین آیت اللہ شیخ عباس واعظ طبسی کی وفات پر اپنے تعزیتی پیغام میں ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 9137    تاریخ اشاعت : 2016/03/05

رھبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر انقلاب اسلامی نے 9 جنوری مطابق 19 دی کی مناسبت سے شھر قم کے علماء ، افاضل سے ملاقات میں دشمنوں کے وسیع محاذ کے مقابلے میں ہوشیاری اور دلیری کے ساتھ استقامت اور پائیداری سے کام لینے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8923    تاریخ اشاعت : 2016/01/09

رھبر معظم انقلاب اسلامی:
خبر کا کوڈ: 8922    تاریخ اشاعت : 2016/01/09

اسلامی اخلاق اور رھبر معظم انقلاب اسلامی(10):
رسا نیوز ایجنسی – رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول نصحیت آمیز احادیث کی تشریح میں دنیا سے لَو پریشانی کا باعث اور قطع تعلق مایہ سکون جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5723    تاریخ اشاعت : 2013/07/29

اسلامی اخلاق اور رھبر معظم انقلاب(4):
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله العظمی خامنہ ای نے حضرت امام جعفرصادق علیہ‌ السلام سے منقول حدیث کی تشریح کرتے ہوئے کہا: انسان کے نفس اور اچھے دوست کو شیطان کے پنجے سے آزادی کا وسیلہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5633    تاریخ اشاعت : 2013/07/11