ماہ رمضان

ٹیگس - ماہ رمضان
حافظ ریاض نجفی:
جامع علی مسجد جامعة المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ میں صدر وفاق المدارس الشیعہ کا کہنا تھا عظمت الٰہی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اولیّت، ابدیّت اور بقاء فقط اللہ کیلئے ہے باقی ہر چیز فنا ہونیوالی ہے، اللہ تعالیٰ نے کائنات میں ہر نعمت انسان کیلئے مہیّا کر دی اس کی دنیاوی اور اخروی فلاح و سعادت کیلئے عقل جیسی نعمت کے علاوہ ایک لاکھ ۲۴ ہزار پیغمبر بھی بھیجے، اسے اچھائی اور برائی کی شکل میں جنت اور جہنم دونوں کے راستے دکھا دیئے۔
خبر کا کوڈ: 435975    تاریخ اشاعت : 2018/05/19

حجت الاسلام اعجاز بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری تربیت نے کہا : سحری و افطاری کے اوقات میں عزیز و اقربا کی ضروریات کو پیش نظر رکھنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 428311    تاریخ اشاعت : 2017/05/30

ماہ رحمت ماہ رمضان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے ایک ارب 500 ملین ریال کی امداد کی ۔
خبر کا کوڈ: 6982    تاریخ اشاعت : 2014/07/06

روزه‌ داری کے احکام (5)؛
رسا نیوزایجنسی - مرکز ترویج احکام کے رکن نے کہا : فقہاء نے انجیکشن سے روزہ باطل ہونے کا فتوی نہیں دیا ہے، مگر بعض فقہاء ماه مبارک رمضان میں بناء براحتیاط انجیکشن اور گلوکوز لگوانے سے منع کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5659    تاریخ اشاعت : 2013/07/18

خبر کا کوڈ: 5658    تاریخ اشاعت : 2013/07/18

روزه‌ داری کے احکام (3)؛
رسا نیوزایجنسی – مرکز ترویج احکام کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ روزہ نہ رکھنے کی غرض سے ماہ مبارک رمضان میں سفر مکروہ ہے مگرحرام نہیں ہے کہا : روزہ نہ رکھنے کی غرض سے اذان ظھر سے پہلے سفر کیا جاسکتا اذان ظھرکے بعد نہیں، کیوں کہ اذان ظھر کے بعد سفر کرنے کی صورت میں روزہ پورا کرنا ہوگا، تاھم جو لوگ روزہ نہ رکھنے کی غرض سے اذان ظھر سے پہلے سفر کر رہے ہیں جب وہ تک وطن میں ہیں روز نہیں توڑ سکتے بلکہ شھر سے باھر نکلے کی صورت میں ہی روزہ توڑ سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5649    تاریخ اشاعت : 2013/07/16