Tags - روزه‌ داري
روزه‌ داری کے احکام (8)؛
رسا نیوز ایجنسی - مرکز ترویج احکام کے رکن نے کہا : ریڈیو سے اذان سنکر افطار کرنے والے افراد کو اگر افطار کے وقت پر یقین ہو اور بعد میں اسے معلوم ہو کہ یہ اذان اس کے شھر کی نہیں بلکہ کسی اور شھر کی تھی اور اس نے روزہ مغرب سے پہلے کھولا ہے تو اس پر روزہ کی قضا ہے کفارہ نہیں ہے ۔
News ID: 5684    Publish Date : 2013/07/22