نماز جمعہ - صفحه 3

ٹیگس - نماز جمعہ
نجف اشرف کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے سن 2013 میں عراق میں شیعوں کے خلاف انجام پانے والی جنایتوں میں مارے جانے والے اور زخمی ہونے افراد کی جانب اشارہ کیا اور آل ‎سعود کو ان تمام جنایتوں کا بانی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6360    تاریخ اشاعت : 2014/01/25

خبر کا کوڈ: 5876    تاریخ اشاعت : 2013/09/04

خبر کا کوڈ: 5876    تاریخ اشاعت : 2013/09/04

گذشتہ روز؛
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ اور سنی عراقیوں نے مسلکی اور مذھبی فتنہ پروری کی سازش کو ناکام کرنے کی غرض سے اس ھفتہ بغداد میں مشترکہ نماز جمعہ انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5442    تاریخ اشاعت : 2013/05/25

حجت ‌الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی:
رسا نیوزایجنسی - تھران کے عارضی امام جمعہ حجت ‌الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے یہ کہتے ہوئے کہ گناہ انسانوں کی عمر میں کمی اور عبادت کے ضائع ہونے کا سبب ہے تاکید کی: گناہیں انسانی زندگی میں بے برکتی کا سبب اور جنگ و اختلافات کی بنیاد ہے
خبر کا کوڈ: 5321    تاریخ اشاعت : 2013/04/27

آیت الله موحدی کرمانی نے نماز کے خطبه میں:
رسا نیوزایجنسی – تھران کے عارضی امام جمعہ آیت الله موحدی کرمانی نے نماز کے خطبه میں تاکید کی : عوام صدر جمھوریہ کی ذمہ داریاں ایسی فرد کے حوالہ کریں جو اس منصب کی اھلیت رکھتا ہو ، صدر جمھوریہ کے انتخاب میں انقلاب کے حوالہ سے افراد کا سابقہ، اسلامی اقداروں اور ولایت فقیہ کے ساتھ وفاداری پر خاص توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5278    تاریخ اشاعت : 2013/04/13