ٹیگس - گناہ
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان خواہشات نفس کی پیروی کے ذریعہ خداوند عالم کا محبوب بندہ نہیں ہو سکتا ہے بیان کیا : گناہ انسان کو توحید کے انکار پر مجبور کرتا ہے جو دل کے مردہ ہونے کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437402 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان حرام امور کو انجام دینے کی وجہ سے دوزخی ہو جاتا ہے بیان کیا : انسان کی اخروی کامیابی کا انحصار حرام امور کو ترک کرنے اور واجبات کو انجام دینے اور اخلاقی حسنات سے مزین ہونے میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437366 تاریخ اشاعت : 2018/10/11

حجت الاسلام سید حسن عباس بلگرامی :
ہندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : رمضان المبارک میں روزے دار کے اعمال اور دعائیں قبول کی جاتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436128 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
حجت الاسلام والمسلمین احمد عابدی:
حوزہ علمیہ قم ایران کے معروف استاد حجت الاسلام والمسلمین احمد عابدی نے لوگوں کے گناہ وں کے سلسلے میں تحقیق کئے جانے کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: لوگوں کا راز فاش کرنا عظیم گناہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435376 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
بزرگان دین کی اخلاقی باتیں:
اگر کوئی اپنے حافظے کو بہتر بنانا چاہتا ہے تو وہ گناہ سے پرھیز کرے کیوں کہ علم فضیلت ہے جو ھرگز گناہ کار کو عطا نہیں ہوتی ۔
خبر کا کوڈ: 435310 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
حجت الاسلام والمسلمين راشدی :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اسلامی معاشرے میں حق الناس کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : حق الناس صرف مال و دولت تک محدود نہیں ہوتا ہے بلکہ حق الناس کا تعلق تمام چیزوں میں ہے اور یہاں تک کی کسی انسان کا دل توڑنا بھی حق الناس میں شمار ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434805 تاریخ اشاعت : 2018/01/28
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے استغفار کو شیطان سے مقابلہ کے لئے بہترین راستہ جانا ہے اور کہا : خیال کرنا ، احتیاط کرنا ، استغفار کرنا اور توبہ کرنا یہ سب اسی لئے ہے کہ انسان مسلسل خداوند عالم سے سودا کرنے کے راہ میں رہے اور شیطان سے سودا کرنے سے دوری اختیار کرے ۔
خبر کا کوڈ: 430058 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
آیتالله مظاهری:
حضرت آیت الله مظاهری نے اس بیان کے ساتھ کہ کبھی گناہ نفس لوامہ کو اپنی طرف کھینچتا ہے بیان کیا : انسان جیسے کہ نفس لومہ کی آواز نہیں سنتا ہے اور گناہ پر گناہ کرتا جاتا ہے تو ایسے موقع پر نفس لومہ اپنا وجود کھو دیتا ہے اور اس وقت انسان اس سے بدترر مقام تک پہوچ جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422709 تاریخ اشاعت : 2016/08/19
قم کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی – شھر قم ایران کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر وقت کا امام اور حجت خدا قیام کرے اور عوام ان کی آواز پر لبیک نہ کہے تو معاشرہ گناہ وں سے بھر جائے گا کہا: امام حسین(ع) کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہ کرنے والے افراد نے ایسا گناہ انجام دیا ہے جس میں پوری دنیا جل گئی ۔
خبر کا کوڈ: 8619 تاریخ اشاعت : 2015/10/28
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ بعض لوگ فکر کرتے ہیں کہ خداوند عالم ایک ایسا موجود ہے کہ جو عرش پر بیٹھا ہے بیان کیا : خداوند عالم آپ لوگوں کے ساتھ ہے لیکن جہاں وہ فرماتا ہے غیبت نہ کرو ، وہاں خداوند عالم حاضر رہتا ہے ، تم لوگ ہم سے مشکل رکھتے ہو ، میں نے کہا ہے کہ ہم تم لوگوں کے اعضا و جوارح ہیں ، یہ لب کو جو جنبش دیتے ہو میں ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 8038 تاریخ اشاعت : 2015/04/14
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے موت و قیامت کے بعد کی دنیا کی طرف توجہ کو گناہ سے دوری کا سبب جانا ہے اور بیان کیا : جن لوگوں کا قیامت پر عقیدہ ہے یقینا ان سے دنیا میں کم گناہ سرزد ہوتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6881 تاریخ اشاعت : 2014/06/11
آیت الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی - حوزہ علمیہ قم میں اخلاق کے مشھور استاد نے قیامت پر اعتقاد کو تمام ادیان کے اصولوں میں شمار کرتے ہوئے کہا: گناہ وں اور جنایتوں کا سرچشمہ دنیا سے دلبستگی ہے، دنیا انسانوں کی آزمائش کا وسیلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5763 تاریخ اشاعت : 2013/08/05