حساب

ٹیگس - حساب
آیت ‌الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ کوئی بھی طاقت انسان کو موت سے نہیں نجات دلا سکتی فقط انسان کے اعمال صالح ہی باقی اور دائمی ہیں کہا: سامراجیت کو ایٹمی بم پر ، عالم کو اپنے علم پر ، عابد کو اپنی عبادت پر اور حکیم کو اپنی حکمت پر ناز ہے مگر موت کے بعد تمام چیزوں سے ہاتھ خالی ہوگا اور فقط اس کا مردہ جسم باقی رہ جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7739    تاریخ اشاعت : 2015/01/28

آیت ‌الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ کوئی بھی طاقت انسان کو موت سے نہیں نجات دلا سکتی فقط انسان کے اعمال صالح ہی باقی اور دائمی ہیں کہا: سامراجیت کو ایٹمی بم پر ، عالم کو اپنے علم پر ، عابد کو اپنی عبادت پر اور حکیم کو اپنی حکمت پر ناز ہے مگر موت کے بعد تمام چیزوں سے ہاتھ خالی ہوگا اور فقط اس کا مردہ جسم باقی رہ جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7738    تاریخ اشاعت : 2015/01/28

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم قام سربراہ حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے 66 ویں یوم آزادی کے موقع پر تاکید کی : آزادی کو 65 برس گزر چکے، طویل عرصے کا حساب اور احتساب نہیں کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 5807    تاریخ اشاعت : 2013/08/14