Tags - اوباما
سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجود ہ دور کو امریکا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔
News ID: 437086 Publish Date : 2018/09/08
ہیلری کلنٹن :
ٹرمپ کے ایران ایٹمی معاہدے کے سلسلہ میں ایران مخالف فیصلے کے خلاف بین الاقوامی سطح پر مذمتی بیانات جاری ہیں۔
News ID: 435873 Publish Date : 2018/05/10
امریکی صدر بارک اوباما نے ملت ایران کے خلاف دشمنانہ رویہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے خلاف قومی ہنگامی صورتحال کی مدت میں مزید ایک سال توسیع کردی ہے۔
News ID: 424265 Publish Date : 2016/11/04
اوباما کے بے بنیاد خیال پر؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اوباما کے حالیہ تبصرہ کو جھوٹ ، بے بنیاد و بے اساس اور مضحکہ خیز جانا ہے اور تاکید کی : امریکی دوسروں سے زیادہ خود جانتا ہے کہ وہ ایران پر فوجی حملہ کی قدرت نہیں رکھتا ہے ۔
News ID: 7477 Publish Date : 2014/11/13
رسا نیوز ایجنسی – آیت الله نوری همدانی نے اپنے درس خارج میں اسلامی جمھوریہ ایران کے سلسلہ میں امریکا کے صدر جمھوریہ اور اسرائیل کے وزیراعظم کے توھین آمیز بیان پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: وہ جن کے کارنامہ جنایتوں سے بھرے پڑے ہیں وہ اسلامی جمھوریہ ایران پر دھشت گردوں کی حمایت کا الزام دھرتے ہیں ۔
News ID: 6494 Publish Date : 2014/03/05
آیت الله ایمانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے صوبہ فارس میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے اس تاکید کے ساتہ کہ ایران کے صدر جمہور کے ساتہ ٹیلی فون کے ذریعہ گفت و گو کے بعد اوباما کا اپنے موقف سے بدلنا خود اس کے لئے نقصان کا سبب بنا ہے ، ایرانی وفد کی کارکردگی اور صدر جمہور کے اقدامات اور ان کی تقریر و اس سفر میں ان کا موقف نظامی اصول کے مطابق جانا ہے اور کہا : ایران کے صدر جمہور روحانی صاحب نے اقوم متحدہ میں ایرانی قوم کے حق کے لئے قابل تحسین دفاع کیا ہے ۔
News ID: 6028 Publish Date : 2013/10/06
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے ایران کے سلسلہ میں اوباما کی ضد و نقیض باتیں مضحکہ آمیز جانا اور کہا: اوباما کی ضد و نقیض باتیں امریکا کی کمروزی کی نشانی ہے ۔
News ID: 6014 Publish Date : 2013/10/02
شام کے مفتی :
رسا نیوز ایجنسی - شام کے مفتی نے بحرانوں سے مقابلہ میں بشار اسد حکومت کی پہ درپہ کامیابیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: شام کا معاملہ قومی اور ملی معاملہ ہے مسلکی اور قبائلی معاملہ نہیں ہے ۔
News ID: 5866 Publish Date : 2013/09/02