امریکی اتحاد

ٹیگس - امریکی اتحاد
مصر کے اس فیصلے نے ایران کو تنہا کرنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منصوبہ بندی کو بڑا دھچکا لگا ہے جو ایران کے خلاف عرب نیٹو کا قیام عمل میں لائے تھے۔
خبر کا کوڈ: 440148    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مشرقی شام کے محصور علاقے الباغوز پر زہریلے اور کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439884    تاریخ اشاعت : 2019/03/03

نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی صوبے دیرالزور میں پناہ گزینوں کے ایک کیمپ پر بمباری کرکے کم سے کم ستّر افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439752    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

داعش کے خلاف قائم نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر مغربی شام کے شہر البوکمال میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ امریکہ نے شمال مشرقی شام کے صوبے حسکہ میں بھاری مقدار میں فوجی سازو سامان منتقل کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 439672    تاریخ اشاعت : 2019/02/03

نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کی بمباری میں شام کا شہر رقہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے اور ہزاروں لاشیں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435512    تاریخ اشاعت : 2018/04/08

نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں دسیوں شامی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 430360    تاریخ اشاعت : 2017/10/13

شام کے شمالی شہر الرقہ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران امریکی فضائی حملوں میں ۲۲۴ عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428895    تاریخ اشاعت : 2017/07/07

داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد نے ایک بار پھر شام کے علاقے دیرالزور میں بیالیس بے گناہوں کا قتل عام کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428742    تاریخ اشاعت : 2017/06/27

شام کے شمالی علاقے الرقہ پر امریکی اتحاد کے حملے میں سات عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 428346    تاریخ اشاعت : 2017/06/01

شمالی شام میں ایک قصبے پر امریکی اتحاد کے حملوں میں کم از کم پندرہ عام شہری جاں بحق ہو گئے جن میں چھے بچے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426788    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

روسی وزیر خارجہ :
روسی وزیر خارجہ نے سربیا کے دورے کے دوران امریکہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ النصرہ دہشت گرد تنظیم کی حمایت کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425040    تاریخ اشاعت : 2016/12/13