ٹیگس - رقص
حرمین شرفین و سرزمین وحی کا تقدس پامال ہوتا جا رہا ہے آل یہود حکومت کے ذریعہ اس مقدس ملک میں ٹیلی ویزن پر عورتوں کے گانے کو نشر کرنا عام تو ہو ہی گیا تھا اب اس ملک کے مختلف شہروں میں نا محرم عورت اور مردوں کی مخلوط پارٹیوں میں بہت تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439675 تاریخ اشاعت : 2019/02/03