Tags - شام مخالفين
حجت‎الاسلام والمسلمین طائب:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے نامور شیعہ عالم دین حجت‎ الاسلام والمسلمین طائب نے رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خصوصیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: رھبرمعظم انقلاب اتحاد و یکجہتی کی تاکید کرتے ہیں اور خدا کی راہ میں سرگرم عمل افراد کے درمیان اتحاد و انسجام اپ کی آرزو ہے ۔
News ID: 5904    Publish Date : 2013/09/09