Tags - آيت الله هاشمي شاهرودي
آیت الله هاشمی شاهرودی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله هاشمی شاهرودی نے ایران کو علاقہ کا ایک سپر طاقت جانا ہے اور کہا : ایران کو ایک طاقت ور اور مضبوط ملک ہونے کا سبب قائد انقلاب اسلامی ایران کا حکیمانہ قیادت اور ان کی مفید رہنمائی اور اسلامی ایران کے خادمین ہیں جنہوں نے ایران کو ایک طاقت ور و مضبوط ملک میں تبدیل کر دیا ہے ۔
News ID: 5979 Publish Date : 2013/09/24