Tags - امام خامنہ ‎اي
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے دہشت گردوں کیساتھ مذاکرات کو دراصل ریاست کی شکست جانا اور کہا: شام میں ولایت فقیہ کے اطاعت گزاروں نے امریکہ کو شکست سے دوچار کیا ۔
News ID: 5995    Publish Date : 2013/09/28