ٹیگس - قم کے امام جمعہ
قم کے امام جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت معصومہ کے روضہ مقدس کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ کوئی بھی شخص چاہے وہ کسی بھی مقام کا ہو اس کو حق حاصل نہیں ہے کہ ملک کی جوہری فوائد کے سلسلہ میں دشمنوں سے معاملہ کرے بیان کیا : جمہوری اسلامی ایران جانتا ہے کہ ان دشمنوں کے ساتھ مذاکرہ کا کوئی فائدہ نہیں ہے اور ملک و عوام کی مشکلات اس طرح کے مذاکرات سے حل نہیں ہونے والا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6662 تاریخ اشاعت : 2014/04/20
قم کے امام جمعہ:
رسا نیوزایجنسی – آیت الله سید هاشم حسینی بوشهری نے ایرانی فوجیوں کو پاکستانی حدود میں اغواء کئے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: حکومت پاکستان مغویہ ایرانی فوجیوں کی بازیابی کی ذمہ دار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6563 تاریخ اشاعت : 2014/03/30
قم کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - شھر قم ایران کے امام جمعہ نے جرمن کی صدر جمھوریہ کی ٹیلیفون گفتگو کو امریکن جاسوسوں کے ذریعہ سنے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ان حالات میں بھی بعض افراد امریکن پر اعتماد کرنے کو تیار ہیں اور ان سے دوستانہ تعلقات قائم کئے جانے کے خواہاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6073 تاریخ اشاعت : 2013/10/26