ٹیگس - الوفاق اسلامی تحریک بحرین
الوفاق اسلامی تحریک بحرین:
الوفاق اسلامی تحریک بحرین نے ایک بیانیہ میں اعلان کیا : بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔ کبھی اس راستہ سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
خبر کا کوڈ: 439694 تاریخ اشاعت : 2019/02/05