Tags - آيت ‌الله خز علي
آیت ‌الله خز علی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله خزعلی نے قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت الله خامنه ای کی شخصیت کو ایرانی قوم کے لئے خدا کی طرف سے ایک عظیم نعمت جانا ہے اور تاکید کی ہے : قائد انقلاب اسلامی کے تجربات اور بصیرت عوام کے لئے بہت قیمتی و اہمیت کا مالک ہے اور ان کی عظمت ایک نعمت ہے جو خداوند عالم نے ہم لوگوں کے لئے عنایت کی ہے ۔
News ID: 6099    Publish Date : 2013/11/03