ٹیگس - 13 آبان
تبلیغ اسلامی ہم آہنگی کونسل نے عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ چار نومبر کا دن سامراجی طاقتوں کے ناجائز مطالبات کے خلاف انقلابی جذبے کے مظاہرے کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 431648 تاریخ اشاعت : 2017/11/03
علی اکبر زادہ:
وزارت تعلیم کے ڈائریکٹر جنرل برائے ثقافتی امور نے عالمی سامراج کے خلاف قومی دن کے پروگراموں میں اسکول کے طلبا و طالبات کی شرکت کو انتہائی اہم قرا دیا اور کہا: آج امریکہ خطے اور دنیا میں رسوا ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424214 تاریخ اشاعت : 2016/11/02

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے یہ کہتے ہوئے کہ ایرانی قوم کا اعتماد اندرونی طاقت پر استوار ہے جو دشمن کی پابندیوں سے متلاطم نہیں ہوتی کہا: امریکی کانگریس اور حکومت ، اسرائیل کی غاصب حکومت کےسرمایہ کاروں اور کمپنیوں کے تحت تسلط ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6101 تاریخ اشاعت : 2013/11/04