Tags - آيت الله جوادي آملي
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : ایک وقت انسان عام لوگوں کی طرح ہے یہ ایک الگ بات ہے لیکن ایک وقت انسان محقق و پڑھا لکھا ہے ، بڑھا لکھا محقق کتابوں سے وابستہ و مانوس ہوتا ہے، ذرا سا فکر کرتا ہے اور اپنی فکر اور اپنے تحقیقی آثار کے ساتہ کتاب کی طرف رجوع کرتا ہے اور اس کے مولف سے گفت و گو کرتا ہے اس وقت وہ عالم ہو جاتا ہے ۔
News ID: 6103 Publish Date : 2013/11/05