ٹیگس - حلم
حجت الاسلام رفیعی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ و یونیورسیٹی کے استاد نے حلم کو آئمہ اطہار (ع) کی نمایا خصوصیت جانا ہے اور اس بیان کے ساتہ کہ علماء کی خصوصیت بغیر حلم کے بے فائدہ ہے بیان کیا : حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے علماء کو حلم کی شفارش کی ہے اور نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں علم بغیر حلم کے کسی بھی کام کا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6134 تاریخ اشاعت : 2013/11/19