Tags - شہدائے کربلا
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سربراہ نے کہا کہ امام حسینؑ کا حقیقی پیروکار کبھی بھی ظلم کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کر سکتا، وہ سر تن سے جدا کر سکتا ہے لیکن ظالم کے آگے سر خم نہیں کیا جا سکتا ۔
News ID: 436740 Publish Date : 2018/07/31
اس سال کربلا میں زیارت عاشورہ کے احیاء اور دیگر مراسیمِ عزاء کے قیام میں ۱۵۰۰ سے بھی زیادہ رجسٹرڈ حسینی انجمنوں اور مواکب نے شرکت کی ہے ۔
News ID: 423807 Publish Date : 2016/10/13
علامہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والی استعماری سازشوں کے پیش نظر عصر حاضر میں عزادای امام حسین (ع) اوجب ترین عبادت ہے۔
News ID: 6170 Publish Date : 2013/12/01