ٹیگس - آيت الله جوادي آملي
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : جب انسان خود کو نہیں دیکھے اس وقت وہ خدا کے فیض کو دیکھتا ہے اور یہ وہی ایمان ہے لیکن اس کا لازمہ یہ ہے کہ اصول دین پر ایمان لائے اور فروع دین پر عمل کرے ۔ تب یہ مومن اخلاق الہی کا متخلق ہوتا ہے اور اس وقت خود اور سماج دونوں کے لئے نجات کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6213 تاریخ اشاعت : 2013/12/12