Tags - علامہ ناصر عباس
فخر امام نے امید ظاہر کی کہ پاکستان کی بہتری کیلئے ہمارے ایسے عالمی حالات سے باخبر علماء کو کردار ادا کرنا ہوگا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے خیالات اور جذبات پاکستانی عوام کی امنگوں کی حقیقی ترجمانی ہے، ان شاء اللہ ہم ملکی سلامتی و بقا کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہینگے۔
News ID: 436813    Publish Date : 2018/08/08

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنیس ـ جے ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے علامہ ناصر عباس کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا : بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ ملک میں خانہ جنگی کا باعث بن سکتی ہے ، علامہ ناصر عباس محب وطن شہری تھے۔ان کے قاتلوں کوفوری گرفتار کیا جائے ۔
News ID: 6227    Publish Date : 2013/12/16

سرزمین ملتان پاکستان کے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لاہور میں گارڈن ٹاؤن کے علاقے مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کی فائرنگ سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی سپریم کونسل کے رکن اور ممتاز خطیب اہل بیت علامہ ناصر عباس آف ملتان شہید ہوگئے۔
News ID: 6226    Publish Date : 2013/12/16