Tags - جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزيشن پاکستان
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مطابق جے ایس او پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر نے بیان کیا : پورے ملک میں چہلم سید الشہداء سلام اللہ علیھا کے جلوس ہائے عزا برآمد ہو رہے ہیں ۔ شیعان حیدر کرار جلوسوں میں شرکت کر کے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا کے حضور ان کے فرزند اور جانثاران امام حسین (ع) کا پرسہ پیش کریں ۔
News ID: 6249    Publish Date : 2013/12/24