خلاف ورزی

ٹیگس - خلاف ورزی
روس کی حکومت نے کہا ہے کہ ایرانی "نور 1" سیٹلائٹ کی خلا میں لانچنگ، کسی بھی طرح اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کی خلاف ورزی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 442568    تاریخ اشاعت : 2020/04/24

نوری مالکی :
عراق کے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ایران ایک مستقل ملک ہے جس کی مستقل حاکمیت ہے اور ایک مستقل ملک کے خلاف منہ زور اور تسلط پسندانہ پالیسیاں مؤثر ثابت نہیں ہوسکتیں ۔
خبر کا کوڈ: 440356    تاریخ اشاعت : 2019/05/11

یحی السریع :
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے عالمی برادری سے سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439706    تاریخ اشاعت : 2019/02/07

شامی وزارت خارجہ :
شام کی وزارت خارجہ نے اپنی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی کو عالمی قوانین اور ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434697    تاریخ اشاعت : 2018/01/19