Tags - راولپنڈي
رسا نیوز ایجنسی - راولپنڈی آر اے بازار میں ہونے والے خودکش دھماکہ میں 6 اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں اسکولی بچے بھی شامل ہیں ۔
News ID: 6342 Publish Date : 2014/01/20