ٹیگس - عزادار
خبر کا کوڈ: 440466 تاریخ اشاعت : 2019/05/28
شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 439714 تاریخ اشاعت : 2019/02/09
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول اکرم (ص) کے یوم رحلت و وفات اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت نیز آٹھویں امام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے عزادار ی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 437598 تاریخ اشاعت : 2018/11/07

مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
ملک اقرار حسین نے کہا کہ آئین پاکستان کے تحت مذہبی آزادی کو سلب کرنا یا رکاوٹ ڈالنا خود ایک جرم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437310 تاریخ اشاعت : 2018/10/03

لندن میں نماز اور نواسہ رسول (ص) کی شہادت کے سلسلے میں مجلس اور سوگواری میں شرکت کے بعد مسجد سے واپس جانے والے عزادار وں کے ساتھ مبینہ طور پر اسلام مخالف نفرت کا واقعہ پیش آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437196 تاریخ اشاعت : 2018/09/20

عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437190 تاریخ اشاعت : 2018/09/20

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر دنیا میں تمام مسلمان خاص کر ان کے چاہنے والے سوگوار و عزادار ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران و ہندوستان و پاکستان کے گوشہ و کنار میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435094 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے الجو سینٹرل جیل کی ایک عمارت کے اندر ان قیدیوں کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جو عزادار ی سید الشہدا میں مصروف تھے۔
خبر کا کوڈ: 430226 تاریخ اشاعت : 2017/10/04