ٹیگس - مستونگ سانحہ
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہونے والے خودکش دھماکے اور اس میں دسیوں افراد کے مارے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428042 تاریخ اشاعت : 2017/05/13
جے ایس او پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر جے نے حالیہ مستونگ کی شدید مذمت کی اور کہا: پاکستان میں تسلسل سے دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6354 تاریخ اشاعت : 2014/01/23

مستونگ سانحہ میں ۷۲ زائرین کی شھادت اور زخمی ہونے پر؛
رسا نیوز ایجنسی - مستونگ سانحہ میں ۲۸ زائرین کی شھادت اور ۴۴ افراد کے زخمی ہونے کے اعتراض میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے شہداء چوک کوئٹہ میں احتجاجی مظاھرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6351 تاریخ اشاعت : 2014/01/22

رسا نیوز ایجنسی - کوئٹہ اسپتال میں موجود مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ایم پی اے محمد رضا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ابتک 39 زخمیوں کو لایا گیا ہے جن میں سے 2 اسپتال پہنچ کر شہید ہوگئے ہیں نیز جائے وقوع پر 18 جنازے پڑے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6350 تاریخ اشاعت : 2014/01/22