Tags - آيت الله مصباح يزدي
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ نبی اکرم (ص) و آئمہ اطہار (ع) کے بعد علماء رسالت کے وارث ہیں بیان کیا : اس دنیا میں سب سے اہم چیز جو میں نے احساس کیا وہ یہ ہے کہ انسان سب سے پہلے جان لے کہ اس دنیا میں اس کا کیا مقام ہے ۔
News ID: 6361 Publish Date : 2014/01/26