ٹیگس - آيت الله علوي گرگاني
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے دینی علوم کے حصول کو انسان کے لئے اعلی توفیق جانا ہے اور بیان کیا : دینی طالب علموں کو چاہئے کہ وہ جان لیں کہ جب وہ دینی طالب علم بنتے ہیں یعنی وہ معاشرے کی ہدایت و ترقی کے راستہ میں قدم بڑھاتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6442 تاریخ اشاعت : 2014/02/13