ٹیگس - المصفي و ہمدرد
المصطفی و جامعہ ہمدرد کے زیر اھتمام ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ المصطفی انٹرنشینل یونیورسٹی شعبۂ ہند، جامعہ ہمدرد اور المصطفی اسلامک ریسرچ سوسائٹی کے زیر اہتمام نئی دہلی میں اسلام اور ہندوستانی ادیان میں دینی مظاہر و علامات کے عنواب سے عالمی سمینار منعقد کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6481 تاریخ اشاعت : 2014/03/03