شيعہ علما کونسل

ٹیگس - شيعہ علما کونسل
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ اسلام آباد کچہری سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس سانحہ میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف فی الفور ایکشن لینے اور ملک میں ججز، وکلاء، صحافیوں، بے یارو مدد گار مسافر، عبادت گاہوں اور اہم تنصیبات کی حفاظت کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6486    تاریخ اشاعت : 2014/03/03