انساني معاشرے

ٹیگس - انساني معاشرے
۸ مارچ عالمی یوم نسواں کے موقع پر؛
رسا نیوز ایجنسی - خواتین انسانی معاشرے کا ایک لازمی اور قابل احترام کردار ہیں۔ کاروبار معاشرت میں مرد اور عورت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں۔ کتنے آسان پیرائے میں یہ بات سمجھا دی گئی کہ جس سے نہ کسی کی اہمیت کم ہوئی اور نہ ہی ضرورت سے زائد بڑھ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 6507    تاریخ اشاعت : 2014/03/08