ايراني فوجي

ٹیگس - ايراني فوجي
قم کے امام جمعہ:
رسا نیوزایجنسی – آیت ‌الله سید هاشم حسینی بوشهری نے ایرانی فوجیوں کو پاکستانی حدود میں اغواء کئے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: حکومت پاکستان مغویہ ایرانی فوجیوں کی بازیابی کی ذمہ دار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6563    تاریخ اشاعت : 2014/03/30