ٹیگس - جنرل مومني
آیت الله مکارم شیرازی نے جنرل مومنی سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ٹریفک قانون کو نادیدہ قرار دیا جانا شرعی اشکال کا باعث ہے کہا: نیند کی حالت اور خطرے کے احساس کی صورت میں ڈرائیونگ ناجائز ہے ، ہمیں خود کی جان کو خطرہ میں ڈالنے کا حق نہیں ہے چہ جائیکہ دوسروں کی جان کو ہم خطرہ میں ڈال دیں ۔
خبر کا کوڈ: 6568 تاریخ اشاعت : 2014/04/01