اسلامي مقدسات

ٹیگس - اسلامي مقدسات
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے شامی دھشت گردوں کے ہاتھوں جلیل القدر اصحاب رسول حضرت عمار بن یاسر اور حضرت اویس قرنی کے مزارات مقدس کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور اسلامی ممالک کی سربراہ تنظیم او آئی سی سے ایکشن کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6573    تاریخ اشاعت : 2014/04/02