حوزات علمیہ - صفحه 2

ٹیگس - حوزات علمیہ
رسا نیوز ایجنسی کے مینیجینگ ڈائریکٹر :
رسا نیوز ایجنسی ـ رسا نیوز ایجنسی کے مینیجینگ ڈائریکٹر نے کرمان شاہ کے امام جمعہ اور ولی فقیہ کے نمائندہ سے ملاقات کی اور بیان کیا : اس حکومت اسلامی کے دشمنوں کی طرف سے حوزات علمیہ و دین کے خلاف ہو رہی سازش سے غفلت نہیں کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 7886    تاریخ اشاعت : 2015/03/08

ایت اللہ حسینی بوشھری:
رسا نیوز ایجنسی - ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ نے طلاب کو دنیا کے حالات اور سیاسی مسائل سے باخبر رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: پارٹی بازی اور سیاست بازی طلاب کے شایان شان نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7210    تاریخ اشاعت : 2014/09/02

آیت ‌الله حسینی بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی – حوزات علمیہ ایران کے سربراہ نے حوزات علمیہ اور مساجد پر خصوصی توجہ کی تاکید کرتے ہوئے کہا: ابتدائے اسلام میں مسجدیں مسلمانوں کی مشکلات و مسائل کے حل کا مرکز تھیں اور آج بھی مسجدوں کو انہیں مقاصد کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6632    تاریخ اشاعت : 2014/04/13

آیت الله جوادی آملی تفسیر قرآن کے اساتذہ کی سالانہ کانفرنس میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس وقت حوزات علمیہ کی ترقی و عظمت کو علامہ طباطبائی جیسے بزرگ لوگوں کی کوشش کا سبب جانا ہے اور تاکید کی : مرحوم علامه طباطبائی ایسے تھے کہ ہر چیز کو الہی دیکھتے تھے اور ایسے ہوئے کہ چشمہ جوشان نور میں تبدیل ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 6195    تاریخ اشاعت : 2013/12/08