ٹیگس - آيت الله هاشمي شاهرودي
آیت الله هاشمی شاهرودی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله هاشمی شاهرودی نے اس تاکید کے ساتھ کہ شرع مقدس اور دین مبین اسلام انسانی زندگی کے تمام پہلووں کے لئے منظم و جامع منصوبہ رکھتا ہے بیان کیا : فقہی ابواب کی تقسیم بندی اس طرح ہونی چاہیئے کہ تمام روز مرہ کی جدید مسائل شامل رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6644 تاریخ اشاعت : 2014/04/15